علوم القرآن

قرآن مجید سے متعلقہ علوم پر مبنی مکمل کورس

Read More

سوشل سائنسز فیکلٹی

 تعمیر شخصیت، مسلم مسالک کا تقابلی مطالعہ، مذاہب عالم ، ور تاریخ میں ڈپلومہ کیجے

Read More

اسلامک اسٹڈیز فیکلٹی

اسلامک اسٹڈیز فیکلٹی کے تحت فقہ، قرآن ، حدیث اور عربی میں ڈپلومہ کیجیے

Read More

Institute of Intellectual Studies and Religious Affairs اسرا

علم و حکمت کی معراج کی جانب

Read More

سوشل سائسنز کی تعلیم کا ادارہ اسرا

علم و حکمت کی معراج کی جانب

Read More

قرآن و حدیث اور اسلامی لٹریچر کی فہم کے عربی لینگویج کورس ۔ کلک کیجیے۔

ہمارے بارے میں

اسرا ایک ایسا تعلیمی ادارہ ہے جس کا مقصد تعلیم و تربیت کے ذریعے اعلیٰ مذہبی و سماجی لیڈر شپ اور معاشرے میں صالح افراد تیار کرنا ہے

ہمارے بارے میں

Read More

ڈپلومہ کورسز

تجربہ کار اساتذہ کی زیرنگرانی اسلامی و سماجی موضوعات پر ڈپلومہ کورسز 

ڈپلومہ کورسز

Read More

شارٹ کورسز

اپنی سہولت کے مطابق اسلامی و سماجی مضامین پر کورسز کیجے

شارٹ کورسز

Read More

ایڈمیشن کا طریقہ کار

اپنی ضرورت اور آسانی کے مطابق اپنے اسٹڈی پلان کا انتخاب کریں۔

ایڈمیشن کا طریقہ کار

Read More

سوشل سائنسز فیکلٹی

سوشل سائنسز فیکلٹی کے تحت ڈیپارٹمنٹس اور کورسز کی تفصیل

سوشل سائنسز فیکلٹی

Read More

اسلامک اسٹڈیز فیکلٹی

اسلامک اسٹڈیز فیکلٹی کے تحت ڈیپارٹمنٹس اور کورسز کی تفصیل

اسلامک اسٹڈیز فیکلٹی

Read More

اسرا لائبریری

دینی و سماجی علوم پر مبنی کتب کی لائبریری

اسرا لائبریری

Read More

ٹاپ سٹوڈنٹس

نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء و طالبات

ٹاپ سٹوڈنٹس

Read More

ہمارے اساتذہ

اسرا کی فیکلٹی تجربہ کار پی ایچ ڈی ڈاکٹرز، ماسٹرز، علما و مفیتان اور دیگر ماہرین پر مشتمل ہے

ہمارے اساتذہ

Read More

تاثرات

  • IISRA is an institution working for Deen of Allah without any greed of return.All members are very active and dedicated.

    Dr Farhat Nisar

  • A friend of mine recommended me to join IISRA in 2015.When i started reading the modules,i found them completely unbiased and the instructors were also very helpful.I never feel any hesitation to ask any question related to religion because it's a medium where queries are answered with proper references and without being judgmental. I am happy that i am a part of this institute that is literally IISRA.

    Mehwish Munir

  • میں نے اسرا اپریل 2014 میں بحیثیت اسٹوڈنٹ جوائن کیا ۔ اکثر کورس کے سلسلے میں سولات کرتی رہتیتھی لیکن ہر مرتبہ مجھے خندہ پیشانی سے تسلی بخش جواب دیا گیا اور اگر کوئی غلطی ہوتی تو فوری اس کو دور کر کے ازالہ کیا گیا تمام اساتذہ اور ساتھیوں نے ہر مر حلے پر بے حد تعاون کیا۔ سب ممبرز بہت کئیرنگ ہیں ، اس ادارے سے منسلک ہونا میرے لئے بہت معنی رکھتا ہے اور خوشی کا باعث ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں اور خلوص کے ساتھ کی گئی چھوٹی، بڑی کوششوں کو قبول فرمائیں

    محترمہ راحت عباس علی (کراچی)

  • میں نے 2014 میں اسرا کو بطور طالب علم جوائن کیا  جب میں علوم اسلامیہ خاص کر عربی کے ساتھ قرآن کو سمجھنے کی بے حد خواہشمند تھی اس کے لیے میں نے پہلے کچھ مدارس کے کورسز سے سیکھنے کی کوشش کی لیکن نا کام رہی ۔ اسرا کے کورسز نہایت بہترین اور جدید طریقے سے مرتب کیے گئے ہیں جن کے ذریعے سیکھنے اور سمجھنے میں کوئی مشکل نہیں ہوئی۔ میں اللہ رب العزت کے بعد اسرا کے محترم ممبران اور اساتذہ کی نہایت مشکور ہوں اللہ انہیں اجر عظیم عطا فرمائیں ۔ طالب علم ہونے کے ساتھ ساتھ میں اسرا ٹیم کے ساتھ ان کی کاوشوں میں شامل ہو کر الحمد للہ فخر محسوس کرتی ہوں ۔ اسرا کی سب سے امتیازی بات یہ ہے کہ یہاں قرآن و سنت کی خالص تعلیم کے ساتھ ساتھ دین کے اصل مدعا تزکیہ کو محور نگاہ بنایا گیا ہے اور اس پر بھی باقاعدہ تربیت دی جاتی ہے نیز یہ ادارہ اللہ رب العزت کے پیغام کے عین مطابق ہے۔"اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور تفرقے میں نا پڑو

    ام مریم (لاہور)

  • It is just like a family..where we can learn,share and even do criticise anything with honesty...the members who r leading it are really very polite towards others...in short IISRA provide very comfortable environment to learn knowledge.its a great blesssing for me to have such platform in my life.

    Maryam Adeeba

  • میں نے اسرا سنہ ۲۰۱۳ میں طالب علم کی حیثیت سے جوائن کیا تھا. پھر اسرا ٹیم کے ساتھ کام کرنےکا موقع ملا. میں نے مختلف دینی اداروں میں کام کیا ہے۔ لیکن اسرا جیسی بات کہیں نظر نہیں آئی. تمام ممبرز انتہائی دیانتداری، محنت، لگن اور اخلاص کے ساتھ کام کرتے ہیں. اسرا کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہاں کسی قسم کا تعصب اور فرقہ واریت نہیں ہے۔ یہاں کے ممبرز ایک فیملی کی طرح رہتے ہیں. ایک دوسرے کے دکھوں اور خوشیوں کے ساتھی بن جاتے ہیں۔ اسرا ادارے کو اس مقام تک لانے میں پوری ٹیم بالخصوص پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ جن کی دن رات کی محنت، بہترین پلاننگ اور ٹیم مینیجمنٹ کی وجہ سے آئندہ پانچ سالوں میں ہونے والا کام دو سال کے مختصر عرصے میں مکمل ہوگیا۔ اللہ تعالی پوری ٹیم کو جزائے خیر عطا کریں

    رابعہ ریحان (کینیڈا)

  • مختلف دینی و سماجی تحریکوں کی جھرمٹ میں ادارہ اسرا انتہائی منفرد اور جدید انداز میں ہمارے مذہبی و سماجی اقدار اور علم کی روشنی بکھیر رہا ہے۔ فرقہ وارانہ تعصبات سے بالاتر ہو کر اپنی خدمات انجام دینا یقینا اس ادارے کا اہم ترین امتیاز ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کاوش کو امت مسلمہ میں ناپید علم و فکر کے احیا کا باعث بنائے اور اپنی بارگاہ میں قبول کرے آمین

    حافظ محمد شارق

  • الحمدللہ اسرا کے تمام اساتذہ اور ایڈمنسٹریشن انتہائی محنتی اور شفیق ہے، یہ ادارہ یقیناً امت مسلمہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اللہ اس ادارے کو علم و حکمت کی معراج دکھائے آمین

    ڈاکٹر آسیہ رشید (لاہور)


  • میٹرک کلاس سے لے کر 30 سال کی عمر تک کا وقت ایک دینی تحریک میں ایکٹو کارکن کی حیثیت سے گزرا تھا ۔ پھر میرا رجحان جس مکتب فکر کی جانب مائل ہوا وہاں توحیدِ خالص کے باوجود ایک جمود کو پا کر اطمینان حاصل نہ ہوا۔ اسی دوران آن لائن سرچنگ کرتے کرتے مبشر نزیر بھائی سے رابطہ ہوا اور چند ایک ای میلز اور گپ شپ کے نتیجے میں ایک اطمینان سا حاصل ہوا کہ یہاں قرآن و سنت کے ساتھ کسی بھی قسم کا نہ تو جمود ہے نہ غلو، نہ سیاسی و مزہبی تعصبات نہ ہی روائتی تعلیم و تدریس۔ بلکہ خالص قرآن و سنت کا فہم و عمل۔ بس اسی انفردای خصوصیت نے مجھے مجبور اور متاثر کیا کہ میرے چند روز اس غور و فکر میں گزرے کہ کیا مجھے اسرا کے ساتھ ساتھ کسی اور پلیٹ فارم پر بھی کام کرنا ہے؟ آواز آئی کہ نہیں ''اب صرف اسرا '' ان شاء اللہ

    ساجد محمود (چکوال)

  • جدید دنیا کی مصروف ترین زندگی میں دینی علوم سیکھنے کے لیے علوم اسلامیہ پروگرام بلا شک ایک موثر اور بہترین ذریعہ ہے۔ روگرام کی خاص بات یہ ہے کہ اسے جدید نظریہ تعلیم کے اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے پیش کیا گیا ہے۔ یقینا اس ادارے کو تشکیل دینے والے افراد ہماری دعاؤں اور بھرپور مبارک باد کے مستحق ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی یہ عظیم خدمت قبول فرمائے۔ آمین

    مفتی محمد بخاری

  • جدید دنیا کی مصروف ترین زندگی میں دینی علوم سیکھنے کے لیے علوم اسلامیہ پروگرام بلا شک ایک موثر اور بہترین ذریعہ ہے۔ روگرام کی خاص بات یہ ہے کہ اسے جدید نظریہ تعلیم کے اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے پیش کیا گیا ہے۔ یقینا اس ادارے کو تشکیل دینے والے افراد ہماری دعاؤں اور بھرپور مبارک باد کے مستحق ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی یہ عظیم خدمت قبول فرمائے۔آمین

    رمشا سلیم ۔ کراچی

  • ماشاءاللہ ادارے میں ہر علم و شعبے سے تعلق رکھنے والے انتہائی تجربہ کار ، معتدل مزاج اور شفیق اساتذہ موجود ہیں جن سے ہم تعلیمی اور اپنی زندگی کے تمام مسائل بلا جھجک ڈسکس کرلیتے ہیں۔ 

    مریم نورین۔ مردان

“Join IISRA Community”

Read More

ہمارے شراکت دار