آسان عربی گرامر

ایڈوانسڈ کورسز
  • 03 Feb, 2016
  • شعبہ برائے زبان و ادب

عربی زبان سیکھنے کے لئے 'آسان عربی گرامر' کے انتخاب کا بہت بہت شکریہ۔ اس پروگرام میں ان شاء اللہ ہم متعدد ماڈیولز کے ذریعے عربی زبان سیکھیں گے۔ اس پروگرام کے اختتام پر ان شاء اللہ آپ قرآن و حدیث اور مسلم علماء کی عربی کتب کے مطالعے پر قادر ہو جائیں گے۔ اس پروگرام کو اس طرح سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ آپ نہایت ہی آسانی کے ساتھ درجہ بدرجہ ادبیات اسلامیہ میں استعمال ہونے والی عربی زبان سیکھ سکتے ہیں۔

Programe Courses

  • آسان عربی گرامر
  • عربی زبان سیکھنے کے لئے 'آسان عربی گرامر' کے انتخاب کا بہت بہت شکریہ۔ اس پروگرام میں ان شاء اللہ ہم متعدد ماڈیولز کے ذریعے عربی زبان سیکھیں گے۔ اس پروگرام کے اختتام پر ان شاء اللہ آپ قرآن و حدیث اور مسلم علماء کی عربی کتب کے مطالعے پر قادر ہو جائیں گے۔ اس پروگرام کو اس طرح سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ آپ نہایت ہی آسانی کے ساتھ درجہ بدرجہ ادبیات اسلامیہ میں استعمال ہونے والی عربی زبان سیکھ سکتے ہیں۔
View Course Details
  • دیوناگری رسم الخط
  • دیوناگری رسم الخط جسے مختصر۱ً’’ناگری‘‘ بھی کہا جاتا ہے، بلا مبالغہ دنیا کے پانچ بڑے رسم الخط میں سے ایک ہے جس میں ایشیا کی کئی زبانیں مثلاً ہندی، مراٹھی ، گجراتی اور نیپالی وغیرہ لکھی جاتی ہے تاہم اس کا سب سے زیادہ اور ستھرا استعمال ہندی زبان میں کیا جاتا ہے جو بھارت کی قومی زبانوں میں سے ایک ہے۔اس رسم الخط کی اہمیت کی ایک اور خاص وجہ اس کی مذہبی حیثیت بھی ہے۔ ہندوؤں کی قدیم ترین مذہبی زبان سنسکرت بھی اسی رسم الخط میں لکھی جاتی تھی جس کی جگہ اب ہندی لے چکی ہے۔ آج بھی ہندو مذہب کے بارے میں مستند لٹریچر سنسکرت کے بعد ہندی زبان میں ہی دستیاب ہے۔اس لیے مذاہبِ عالم کے طلباء کے لیے ضروری ہو جاتا ہے کہ وہ دیوناگری رسم الحظ کو پڑھنا لکھنا جانتے ہوں۔ انھی مقاصد کے پیش نظر’’ دیوناگری‘‘ رسم الخط سکھانے کے لیے یہ مختصر سا کورس تیار کیا گیا ہے جس میں حافظ محمد شارق کی کتاب پڑھائی جائے گی۔ اس کورس کی مدد سے آپ دیوناگری حروف پڑھنا اور لکھنا سیکھ سکتے ہیں۔
View Course Details

ہمارے شراکت دار