تفہیم نص ڈپلومہ کورسز

Course Added: 12 Jul, 2017

اس کورس میں اصول فقہ کے اہم موضوع ’’نص‘‘ کے بارے میں تفصیل سے پڑھیں گے۔ نص کیا ہے ؟ اس کی اقسام کیا ہیں اور اس سے استدلال کے طریقے کیا ہے؟ اس کورس کے مصنف حافظ محمد شارق ہے۔

کیریئر کا انتخاب کیسے کریں؟ ڈپلومہ کورسز

Course Added: 23 May, 2017

کیریئر کا انتخاب کیسے کریں

فقہ کا تعارف اور تاریخ ڈپلومہ کورسز

Course Added: 19 May, 2017

اس کورس میں فقہ کا تعارف اور اس کی تاریخ پیش کی گئی ہے۔ اس کورس کے مصنف محمد مبشر نذیر ہیں۔ انرولمنٹ کے لیے اوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹ اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے

حج تربیتی گائیڈ ڈپلومہ کورسز

Course Added: 26 Apr, 2017

اس کورس میں حج کا طریقہ کار اور مختلف مسائل کے حوالے سے فقہا کی آراء بیان کی گئی ہیں۔ اس کورس کے مصنف مفتی شکیل عاصم اور محمد مبشر نذیر ہیں۔ انرولمنٹ کے لیے اوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹ اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے

احساس کمتری سے نجات کیسے؟ ڈپلومہ کورسز

Course Added: 13 Apr, 2017

اگر آپ احساس کمتری میں مبتلا ہیں اور اس سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے بہت مفید ہے۔ اس کورس کے مصنف حافظ محمد شارق ہیں۔ انرولمنٹ کے لیے اوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹس اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے

تصوف اور ان کے ناقدین۔تقابلی مطالعہ ڈپلومہ کورسز

Course Added: 08 Apr, 2017

تصوف یا صوفی ازم بالعموم اس فن اور طرز زندگی کو کہا جاتا ہے جس کا تعلق روحانیت سے ہو۔ تصوف سے وابستہ حضرات "صوفی" کہلاتے ہیں۔ اس کورس میں ہم تصوف کا مطالعہ کریں گے اور اس سے متعلق مختلف نقطہ ہائے نظر کا جائزہ لے کر ان کے دلائل پیش کریں گے۔ اس کورس کےمصنف محمد مبشر نذیر ہیں۔ انرولمنٹ کے لیے اوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹ اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے

انکار سنت اور انکار حدیث: ایک تحقیقی جائزہ ڈپلومہ کورسز

Course Added: 29 Mar, 2017

اس کورس میں منکرین سنت وحدیث کے اعتراضات ودلائل کا جائزہ لیتے ہوئے مسلمانوں کے ہاں رائج شدہ تصور کا بھی تجزیاتی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔اس کورس کے مصنف محمد مبشرنذیر صاحب ہے۔انرولمنٹ کے لیے اوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹس اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے۔

منکرین ختم نبوت کے دلائل کا تحقیقی مطالعہ ڈپلومہ کورسز

Course Added: 29 Mar, 2017

اس کورس میں تین گروہوں (احمدی،بہائی اور نیشن آف اسلام) کے عقائد ونظریات اور تاریخ کا تحقیقی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔یہ کورس محمد مبشر نذیر صاحب کا تصنیف شدہ ہے۔انرولمنٹ کے لیے اوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹس اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے۔

اہل سنت مکاتب فکر کے اختلافات اور دلائل کا مطالعہ ڈپلومہ کورسز

Course Added: 29 Mar, 2017

اس کورس میں اہل سنت کے دیگر ذیلی گروہوں کے مابین اختلافی مسائل کا غیرجانبدارانہ جائزہ پیش کیا گیا ہے۔اور ساتھ ساتھ ان کے استدلال کا جائزہ لیا گیا ہے۔اس کورس کے مصنف محمد مبشر نذیر ہے۔انرولمنٹ کے لیے اوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹس اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے۔

ہمارے شراکت دار