بدگمانی شارٹ کورسز

Course Added: 10 Jul, 2017

بدگمانی رشتوں کے لیے وہ خاموش زہر ہے جو محبت کے رشتوں کو دھیرے دھیرے موت کی نیند سلادیتا ہے۔ اس کورس میں بدگمانی کے انداز، اسباب، نقصانات اور علاج بتایا گیا ہے۔ اس کورس کے مصںف ڈاکٹر محمد عقیل ہیں۔ کورس میں انرولمنٹ کے لیے اوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹ اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے

تصور سنت شارٹ کورسز

Course Added: 21 Jun, 2017

اس کورس میں سنت کے بارے میں فقہا و محدثین کی مختلف آراء کا مطالعہ کریں گے۔ یہ کورس حافظ محمد شارق کے تحقیقی مقالے سے تیار کیا گیا ہے۔

معاشی قوانین شارٹ کورسز

Course Added: 20 Jun, 2017

معاشی قوانین میں حقوق، ذمہ داریاں، ملکیت، معاہدات، زراعت، تجارت، قرض، کرایہ داری اور مشارکت (پارٹنر شپ) سے متعلق قوانین شامل ہیں۔ اس کورس کے مصنف محمد مبشر نذیر ہیں۔ انرولمنٹ کے لیے اوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹ اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے۔

عائلی قانون شارٹ کورسز

Course Added: 24 May, 2017

اس کورس میں عائلی قوانین یعنی نکاح اور طلاق کے مسائل اور ان کے بارے میں مختلف دینی آراء کا تقابل پیش کیا گیا ہے۔ اس کورس کے مصنف محمد مبشر نذیر ہیں۔ کورس میں انرولمنٹ کے لیے اوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹ اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے

اپنی شخصیت پہچانیئے شارٹ کورسز

Course Added: 23 May, 2017

زندگی میں اطمینان ، خوشی اور کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ اپنی شخصیت کےمطابق کام کا انتخاب کیا جائے۔ اس مختصر سے کورس کے مطالعے بعد آپ جان لیں گے کہ آپ کا تعلق شخصیت کی کس قسم سے ہے۔ اس کورس کےمصنف عاطف مرزا ہیں۔ انرولمنٹ کے لیئےاوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹ اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے

رسول اللہ ﷺ کے نکاح شارٹ کورسز

Course Added: 17 May, 2017

اس کورس میں ہم رسول اللہ ﷺ کے نکاح سے متعلق مستشرقین کے عمومی اعتراضات کا جائزہ لیں گے ۔ یہ کورس حافظ محمد شارق اور محمد رفیع مفتی کی تحریروں سے تیار کیا گیا ہے۔ انرولمنٹ کے لیے اوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹ اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے

غرور و تکبر شارٹ کورسز

Course Added: 27 Apr, 2017

ہمارے دیگر رویوں کی طرح تکبر کا محرک بھی دراصل ہمارے لاشعور میں پنہاں ہوتا ہے۔بسا اوقات بہت سے لوگ غرور و تکبر کو اپنی شخصیت کا حصہ بنائے ہوتے ہیں مگر اپنے زَعم ( خیال)میں یہ سمجھتے ہیں وہ اس برائی سے پاکیزہ ہیں۔اس لیے ضروری ہے کہ ہمیں معلوم ہو کہ تکبر کی علامات،اسباب و وجوہات وغیرہ کیا ہیں تاکہ ہم اس بڑی برائی سے بچ سکیں۔اس کورس کی مصنفہ انیلہ عارف ہے۔کورس میں انرولمنٹ کے لیے اوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹ اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے

تحمل وبردباری شارٹ کورسز

Course Added: 27 Apr, 2017

اس کورس میں ان تمام خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے جس پر عمل پیرا ہوکر اپنی ذات کو ممکنہ حد تک تحمل وبردباری جیسی صفت سے متصف کیا جاسکتا ہے۔یہ کورس پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل کا تصنیف شدہ ہے۔ کورس میں انرولمنٹ کے لیے اوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹ اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے

حج کی روح اور عملی مسائل شارٹ کورسز

Course Added: 20 Apr, 2017

اس کورس میں حج کی روح اور عملی مسائل پر گفتگو کی گئی ہے۔ اس کورس کے مصنف پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل ہیں۔ کورس میں انرولمنٹ کے لیے اوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹ اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے

ہمارے شراکت دار