رمضان کورس وُوکیشنل کورسز

Course Added: 09 Jun, 2016

اپنی آئندہ زندگی اور آخرت کو سنوارنے کے مقصد سے تعلیمی و تحقیقی ادارہ اسرا کے زیر اہتمام رمضان المبارک کا یہ منفرد کورس تشکیل دیا گیا ہے جس میں دینی و فکری تربیت کے لیے ایسے طریقہ کار کا انتخاب کیا گیا ہے جو ہمیں سالہا سال ایک باتقویٰ زندگی گزارنے میں مدد دیں۔ یہ کورس حافظ محمد شارق اور مریم نورین صاحبہ نے مرتب کیا ہے۔ انرولمنٹ کے لیےاوپر رجسٹر پر کلک کیجیے یا اپنے موجودہ اسٹوڈنٹ اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوجائیے

ہمارے شراکت دار