اسلامک اسٹڈیز

شعبہ اسلامیات کے تحت بہت سے اسلامی مضامین پڑھائے جاتے ہیں جن میں علوم القرآن، علوم الحدیث اور دعوٰۃ اسٹڈیز وغیرہ شامل ہیں۔

انڈیکس شعبہ تفصیل     
1 شعبہ فقۂ اسلامی شعبہ فقۂ اسلامی کے تحت طلبہ کو فقہ اسلامی سے متعلق مختلف ابتدائی اور اعلیٰ سطح کے کورسز کروائے جاتے ہیں۔نیز فقہ سے متعلق تحقیقات اور سوالات (فتاوٰی) بھی اس شعبے کی ذمہ داری ہے۔ کورسز دیکھیں
2 شعبہ علوم القرآن اس شعبے کےتحت طلباء کے لیے علوم القرآن سے متعلق مختلف سطح اور دورانیے کے کورسزکا انتظام کیا جاتا ہے۔ کورسز دیکھیں
3 شعبہ علوم الحدیث اس شعبے کے تحت طلبہ کو علوم الحدیث کے مختلف کورسز کروائے جاتے ہیں۔ حدیث سے متعلق تحقیقات اور بالخصوص تخریج حدیث بھی اس شعبے کے ذمے ہے۔ کورسز دیکھیں
4 شعبہ علوم تبلیغ اس شعبے کو مقصد طلباء کو کورسز کے ذریعے دعوت و تبلیغ کا طریقہ سکھانا اور اس کے عملی ٹریننگ دینا ہے۔ کورسز دیکھیں
5 شعبہ اپلائیڈ اسلامک لرننگ اپنی نوعیت کے اس منفرد ادارے کا مقصد طلباء کو اسلام کی اخلاقی تعلیمات کے اطلاقی پہلوؤں کو واضح کرنا ہے تاکہ ہم نظریات سے بڑھ کر عملی اعتبار سے ایک صالح سماج تشکیل دے سکیں۔ کورسز دیکھیں

ہمارے شراکت دار