سوشل سائنسز

اس شعبے کے تحت تقابلی مطالعہ ، عالمی مذاہب، تاریخ، تعمیر شخصیت اور دیگر سوشل سائنسز کے موضوعات پر تعلیم دی جاتی ہے

انڈیکس شعبہ تفصیل     
1 شعبہ تعمیر شخصیت اس شعبے کا مقصد سماجی و اخلاقی اقدار اور شخصی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے تعمیر شخصیت سے متعلق مختلف پرگرامز اور کورسز کا اہتمام کرنا ہے۔ کورسز دیکھیں
2 شعبہ تاریخ شعبہ تاریخ کے تحت طلباء کے لیے تاریخ اورعلوم سیرت کے سرٹیفکیٹ کورس ، شارٹ کورس اور ڈپلومہ کورسز موجود ہیں۔ کورسز دیکھیں
3 شعبہ فلسفہ و مذاہب یہ شعبہ فلسفہ اور مذاہب عالم سے متعلقہ مختلف علوم کی تدریس کے لیے مختص ہے۔ کورسز دیکھیں
4 شعبہ علومِ جدیدہ شعبہ علوم جدیدہ طلباء کے لیے جدید سائنسی علوم سے متعلق مختلف کورسز پیش کرتا ہے۔ کورسز دیکھیں
5 شعبہ تقابل مطالعہ شعبہ تقابلی مطالعہ میں مسلم دنیا میں پائے جانے والےمسلم گرہوں کا تقابلی مطالعہ اور اس سے متعلقہ مضامین پڑھائے جائیں گے۔ کورسز دیکھیں
6 شعبہ برائے زبان و ادب اس شعبے کے تحت دنیا کی قدیم و جدید زبان مثلاً انگریزی، عربی، فارسی اور اس کے ادب اور لسانیات سے متعلق مختلف کورسز اور پروگرامز کروائے جاتے ہیں۔ کورسز دیکھیں

ہمارے شراکت دار